News Details

28/12/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سابق چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سابق چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا کہ وہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ صوبے کے لئے مرحوم کی خدمات کو عرصہ دراز تک یاد رکھا جائے گا۔ َِِ<><><><><>