News Details

27/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے سینئر صحافی گلزار خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے سینئر صحافی گلزار خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ سوگوار خاندان کے نام یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ <><><><><><><>