News Details

15/04/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافی اور کالم نگار افضل حسین بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافی اور کالم نگار افضل حسین بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ َِِ<><><><><><>