News Details
03/02/2018
سینیٹر حاجی سیف اللہ خان بنگش کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینیٹر حاجی سیف اللہ خان بنگش کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ نے سندہ کے صوبائی وزیرمیرہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی ہلاکت پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔