News Details

02/02/2018

سینئر صحافی مرتضیٰ ملک کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینئر صحافی مرتضیٰ ملک کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔