News Details

01/01/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سکوائش کے سابق عالمی چمپیئن قمر زمان کی اہلیہ نیز سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک اور سینئر صحافی شمیم شاہد کے والد مستقیم خان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سکوائش کے سابق عالمی چمپیئن قمر زمان کی اہلیہ نیز سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک اور سینئر صحافی شمیم شاہد کے والد مستقیم خان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمات صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔