News Details

28/06/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے صوبے میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے صوبے میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ <><><><><><><><>