News Details

20/06/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عیدالاضحی کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی سٹی مئیر ڈی آئی خان عمر امین گنڈاپور اور دیگر نے بھی وزیر اعلی کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عیدالاضحی کی نماز اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی سٹی مئیر ڈی آئی خان عمر امین گنڈاپور اور دیگر نے بھی وزیر اعلی کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی اور امت مسلمہ کی اتحاد کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعلی نمازیوں سے عید ملے اور ان سے عید کی مبارکباد وصول کی۔ َِ<><><><><><>