News Details

20/06/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے تاندہ ڈیم کوہاٹ اور زور بندر لختی ڈیم باجوڑ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات سمیت صوبے کے مختلف مقامات میں ٹریفک اور دیگر حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے تاندہ ڈیم کوہاٹ اور زور بندر لختی ڈیم باجوڑ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے واقعات سمیت صوبے کے مختلف مقامات میں ٹریفک اور دیگر حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ <><><><><><><><>