News Details

29/04/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات شکیل خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ سوگوار خاندان کے نام یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ َِ<><><><><><>