News Details
 
 
         
        
27/03/2024
    
 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے سینئر صحافی گلزار خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے
    
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے سینئر صحافی گلزار خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ سوگوار خاندان کے نام یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
<><><><><><><>