News Details

11/03/2024

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے علی محمد خان نے اتوار کے روز ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے علی محمد خان نے اتوار کے روز ملاقات کی اور وزیر اعلیٰ سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔دونوں رہنماو ¿ں نے پارٹی امور اور حکومتی معاملات پر گفتگو بھی کی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ <><><><><><><>