News Details

14/02/2024

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور سابق صوبائی وزیر فیصل امین گنڈا پور کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور سابق صوبائی وزیر فیصل امین گنڈا پور کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ َِ<><><><><><><><>