News Details

28/01/2024

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے سابق صوبائی وزراءیوسف ایوب، اکبر ایوب اور ارشد ایوب کی والدہ جبکہ سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی چچی کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے سابق صوبائی وزراءیوسف ایوب، اکبر ایوب اور ارشد ایوب کی والدہ جبکہ سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی چچی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ َِ<><><><><><><>