News Details
10/12/2023
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر)سید ارشد حسین شاہ کا جیو نیوز کے بیورو چیف اور سینئر صحافی شکیل فرمان علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر)سید ارشد حسین شاہ نے جیو نیوز کے بیورو چیف اور سینئر صحافی شکیل فرمان علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
<><><><><><><>