News Details

18/07/2023

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے متعلقہ ہسپتال انتظامیہ کو دھماکہ کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے اور انکی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ <><><><><><><><><><>