News Details
12/04/2023
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا نگران صوبائی وزیر فضل الٰہی کے بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار
نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے نگران صوبائی وزیر فضل الٰہی کے بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
<><>