News Details
24/03/2023
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا معاون خصوصی برائے سماجی بہبود سلمی بیگم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے معاون خصوصی برائے سماجی بہبود، خصوصی تعلیم اور ترقی نسواں سلمی بیگم کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
َِ<><><