News Details
14/10/2021
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مسلسل دوسری بار نیشنل ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے پر خیبر پختونخوا کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں اس ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے اس چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے اعزاز کا دفاع کیا جس پر ٹیم کے تمام ممبران دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔