News Details
21/07/2021
وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا محمود خان نے منگل کے روز پشاور شہر کا اچانک دورہ کیا۔
وزیراعلیٰ بغیر کسی پروٹوکول اور سکیورٹی خود ڈرائیونگ کر کے شہر کے مختلف علاقوں بشمول یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،یونیورسٹی ٹاون اور جی ٹی روڈ کا دورہ کرکے ان علاقوں میں ٹریفک اور صفائی ستھرائی صورتحال کے علاوہ مویشی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہ لیا۔