News Details

16/03/2020

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے صوبہ بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر قیدیوں کی سزاو ں میں دو ماہ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے صوبہ بھر کی جیلوں میں کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو ¿ کے خطرے کے پیش نظر قیدیوں کی سزاو ¿ں میں دو ماہ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ جیلوں میں کورونا وائرس کے متوقع پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے اس سلسلے میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور کو احکامات جاری کر دیے گئے ہےں۔ اس فیصلے کا اطلاق دہشتگردی کے مقدمات اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا