News Details

15/03/2020

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے سابق گورنر خیبر پختونخواہ لیفٹیننٹ جنرل افتخار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے سابق گورنر خیبر پختونخواہ لیفٹیننٹ جنرل افتخار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ صوبے اور ملک کے لئے مرحوم کی خدمات کو دیر تک یاد رکھا جائے گا۔ دریں اثنا وزیر اعلی نے سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن کے انتقال پر بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے اور مرحوم کی معفرت جبکہ پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔