News Details

14/03/2020

پناہ گاہوں کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت کا ایک عوام دوست منصوبہ ہے،وزیراعظم کے وژن کے مطابق اس پروگرام پر عمل درآ مد کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ محمود خان

پناہ گاہوں کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت کا ایک عوام دوست منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ۔ وزیراعظم کے وژن کے مطابق اس پروگرام پر عمل درآ مد کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ محمود خان۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پناہ گاہوں کے قیام کے منصوبے کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک عوام دوست اور غریب پرور منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے عین مطابق صوبے میں اس منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافر اورمستحق لوگ اس منصوبے سے مستفید ہو سکیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پناگاہ (شیلٹر ہومز) منصوبے کیلئے وزیراعظم پاکستان کے فوکل پرسن نسیم الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں اُن سے ملاقات کی اور صوبے میں پناہ گاہ منصوبے سے متعلق مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں وزیر اعلی کو صوبے میں پہلے سے قائم پناہ گاہوں کو مزید فعال بنانے اور مزید پناہ گاہوں کے قیام کے حوالے تجاویز پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے اس منصوبے کو فلاحی ریاست کے قیام کی طرف ایک اور اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت اس منصوبے کو بہتر اور منظم انداز میں چلانے کیلئے بھر پور تعاون فراہم کرے گی ۔ نسیم پناہ گاہوں کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت کا ایک عوام دوست منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ۔ وزیراعظم کے وژن کے مطابق اس پروگرام پر عمل درآ مد کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ محمود خان۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پناہ گاہوں کے قیام کے منصوبے کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک عوام دوست اور غریب پرور منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے عین مطابق صوبے میں اس منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مسافر اورمستحق لوگ اس منصوبے سے مستفید ہو سکیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پناگاہ (شیلٹر ہومز) منصوبے کیلئے وزیراعظم پاکستان کے فوکل پرسن نسیم الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں اُن سے ملاقات کی اور صوبے میں پناہ گاہ منصوبے سے متعلق مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں وزیر اعلی کو صوبے میں پہلے سے قائم پناہ گاہوں کو مزید فعال بنانے اور مزید پناہ گاہوں کے قیام کے حوالے تجاویز پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے اس منصوبے کو فلاحی ریاست کے قیام کی طرف ایک اور اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت اس منصوبے کو بہتر اور منظم انداز میں چلانے کیلئے بھر پور تعاون فراہم کرے گی ۔ نسیم