News Details
09/02/2020
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے سابقہ پبلک پکٹوریل آفیسر محمد دین خٹک کے انتقال پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے سابقہ پبلک پکٹوریل آفیسر محمد دین خٹک کے انتقال پر نہایت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ یہاں سے جاری تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ لواحقین دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کی بخشش اور اس ناقابل تلافی نقصان پر رنجیدہ خاندان کے لئے صبر واستقامت کی دعا بھی کی ہے ۔