News Details
10/11/2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی ملاقات اور کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اور سیکرٹری ہیلتھ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
٭ وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد کی ملاقات اور کامیاب مذاکرات کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس اور سیکرٹری ہیلتھ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاور
٭ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان
٭ ملاقات میں گرینڈہیلتھ لائنس کے مسائل حل کرنے کیلئے صوبائی وزراءپر شامل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
٭ منسٹریل کمیٹی میں وزیر قانون سلطان محمد خان، وزیر مواصلات اکبر ایوب اور وزیر خوراک قلند رلودھی شامل
٭ ہیلتھ ورکرز کے مسائل کمیٹی کی سفارشات کے مطابق حل کریں گے ، محمود خان
٭ ہیلتھ ورکرز طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں ، وزیراعلیٰ
٭ باہمی اتفاق ، محبت اور اعتماد سے چلیں گے ، گرینڈ ہیلتھ الائنس