News Details

31/10/2019

ڈی آئی خان دھماکہ / وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی شدید مذمت اور اظہار افسوس

ڈی آئی خان دھماکہ / وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی شدید مذمت اور اظہار افسوس دہماکہ میں شہید تین بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔افسوس ناک واقعہ کی مکمل انکوائری کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی ملک دشمن عناصر کو شکست دے کر ہی دم لینگے بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے ۔ محمود خان