News Details

25/09/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں زلزے سے متاثرہ علاقوں کیلئے امدادی سامان آج رات روانہ کیا جائے گا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو امحمود خان کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں زلزے سے متاثرہ علاقوں کیلئے امدادی سامان آج رات روانہ کیا جائے گا۔ پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سے 200 خیمے اور200 نان فوڈ آئٹمز امدادی سامان میں شامل پشاور: متاثرین کی امدادکیلئے 400 بستر ، 400 کمبل بھی امدادی پیکج میں شامل پشاور: ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے امدادی سامان لیکر آج رات خود آزادکشمیر روانہ ہوں گے، وزیراعلیٰ محمود خان <><><><><>