News Details

19/07/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے لوئر اورکزئی میں چھت گرنے سے 8 بچوں کے جان بحق ہونے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے لوئر اورکزئی میں چھت گرنے سے 8 بچوں کے جان بحق ہونے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ دریں اثناءوزیراعلیٰ نے لوئر دیر میں دو کمسن بچیاں خوڑمیں ڈوب کر جان بحق ہونے پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اس سانحہ میں جان بحق ہونے والے بچیوں کے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور ان کے لئے صبرواستقامت کی دعا کی ہے۔