News Details

15/07/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان چیف سیکرٹر ی خیبرپختونخوا محمد سلیم خان کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے چیف سیکرٹری محمد سلیم خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان چیف سیکرٹر ی خیبرپختونخوا محمد سلیم خان کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے چیف سیکرٹری محمد سلیم خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی بھی ان کے ہمراہ تھے۔