News Details

27/05/2019

جنوبی وزیرستان/ خاصہ دار فورس کی بند تنخواہوں کا معاملہ صوبائی حکومت کی کاوشوں سے خاصہ دار فورس کو 10 ماہ بعد تنخواہیں ادا کر دی گئیں،

جنوبی وزیرستان/ خاصہ دار فورس کی بند تنخواہوں کا معاملہ صوبائی حکومت کی کاوشوں سے خاصہ دار فورس کو 10 ماہ بعد تنخواہیں ادا کر دی گئیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خاصہ دار فورسز کو چیک فراہم کیے، پشاور: اج 1 ارب 22 کروڑ روپے تنخواہوںکی مد میں فراہم کئے جا رہے ہیں، محمود خان پشاور: خاصہ دار فورس کی تنخواہیں گزشتہ 10 مہینوں سے بند تھیں، محمود خان پشاور: قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخواہ کے درمیان جو لکیر تھی وہ ختم ہو چکی ہے،محمود خان پشاور: قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنا صوبائی حکومت کے لیے ایک چیلنج ہے، محمود خان پشاور: صوبائی حکومت کسی بھی صورت قبائلی اضلاع کے عوام کو مایوس ہونے نہیں دے گی، محمود خان پشاور: عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ قبائلی اضلاع کو دیگر صوبے کی نسبت خصوصی توجہ دینی ہے، محمود خان پشاور: دس سالہ ترقیاتی منصوبہ بندی قبائلی اضلاع کے عوام کی مشاورت سے کی جا رہی ہے، محمود خان پشاور: زندگی کے تمام تر سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ہے،محمود خان پشاور: قبائلی اضلاع کے عوام کے مسائل حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، محمود خان پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع کی تمام تر محرومیاں ختم ہونگی، اجمل وزیر