News Details
18/04/2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی بلوچستان میں شدت پسندوں کی طرف سے مسافروں کو قتل کرنے کے دلخراش واقعہ کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی بلوچستان میں شدت پسندوں کی طرف سے مسافروں کو قتل کرنے کے دلخراش واقعہ کی شدید مذمت
* بے گناہ اور نہتے مسافروں کا قتل ایک گھناؤنا اور غیر انسانی فعل ہے ، وزیراعلیٰ
* ہم آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان حکومت اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ
* وزیراعلیٰ کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دُعا،