News Details

13/03/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گو مل زام ڈیم پر پیش رفت اور صوبے کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گو مل زام ڈیم پر پیش رفت اور صوبے کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے اجلاس * صوبائی حکومت گومل زام ڈیم پراجیکٹ سے 17.4 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ہر حال میں یقینی بنائے گی ، محمود خان * بجلی کو ٹانک اوروانا جنوبی وزیرستان کے گرڈ سٹیشنوں میں شامل کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ * گومل زام ڈیم سے ٹانک ، ڈی آئی خان اور کلاچی کے علاقوں میں لاکھوں ایکٹر زمین قابل کاشت بنائی جائے گی، وزیراعلیٰ * ورن کینال جو کہ اس منصوبے کا ایک اہم کینال ہے کو جون تک مکمل کرنے کی یقین دہانی، بریفینگ * وفاقی حکومت گومل زام ڈیم کی تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ۔ وزیراعلیٰ * منصوبے سے جنوبی وزیرستان کو بجلی کی ترسیل ممکن بنائی جائے گی ۔وزیراعلیٰ