News Details
23/01/2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خانقائے زکوڑی کے سجادہ نشین پیر عبد الغفور جان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خانقائے زکوڑی کے سجادہ نشین پیر عبد الغفور جان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دُعا کی ہے۔