News Details
23/01/2019
صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر ضم شدہ اضلاع کے لیے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر مقرر۔
پشاور۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر ضم شدہ اضلاع کے لیے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر مقرر۔
پشاور۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشورے پر گورنر خیبر پختونخوا نے اجمل وزیر کی مشیر کے حیثیت سے تقرری کی منظوری دیدی۔
پشاور۔ چیف سیکرٹری کے پی نے اجمل خان وزیر کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا۔
پشاور۔ اجمل خان وزیر کو ضم شدہ اضلاع کے آمور کی نگرانی اور رابطہ کاری کا ٹاسک دیدیا گیا ۔ اعلامیہ
پشاور۔ اجمل وزیر صوبائی حکومت کے ترجمان کے فرائض بھی انجام دیتے رہیں گے۔ اعلامیہ کا متن