News Details
14/01/2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ضلع مردان کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس
* وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ضلع مردان کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلا
* ضلع مردان میں صحت ، تعلیم ، مواصلات و تعمیرات ، اری گیشن اور دیگر شعبوں میں 75 فیصد مکمل شدہ منصوبوں کو پہلی فرصت میں مکمل کرنے اور ایک ماہ کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، محمود خان
* وزیراعلیٰ کی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مردان کاکام جلد مکمل کرنے جبکہ باچا خان میڈیکل کالج کا پی سی ون پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ۔
* وزیراعلیٰ کی مردان کے آر ایچ سیز اور بی ایچ یو ز سمیت ڈی او میل اور فی میل کی تعیناتی کی ہدایت،
* وزیراعلیٰ کی ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان میں بجلی اور مردان میڈیکل کمپلیکس میں آلات کی فراہمی کی ہدایت
* تحصیل دفتر رستم اور مردان کے دیگر مسائل پر ایک جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
* مردان میگا پارک اور دیگر پراجیکٹس پر بریفینگ دی گئی
* ضلع مردان میں تحصیل دار کی تعیناتی ، 20 کلومیٹر طویل کینال پٹرو روڈ مردان کو ترقیاتی بجٹ میں ڈالنے، پختونخوا ہاؤس مردان کے سٹاف کو درپیش تنخواہوں کے مسئلے کو حل کرنے اور فضل آباد گرلز سیکنڈری سکول کی سائٹ کی تبدیلی کی بھی ہدایت