News Details
14/01/2019
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبے میں پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس * صوبے میں تمام جاری پن بجلی منصوبوں پر کام مزید تیز کیا جائے،
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبے میں پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
* صوبے میں تمام جاری پن بجلی منصوبوں پر کام مزید تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ
* سی پیک میں صوبے کے پراجیکٹس کی شمولیت کیلئے ایک انسٹی ٹیوٹ قائم کریں گے، محمود خان
* چشمہ لفٹ ایریگشن منصوبہ صوبے میں زرعی خود کفالت کیلئے ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ
* سی پیک سے سرمایہ کاری ، صنعتکاری اور تجارتی سرگرمیوں پیدا ہوں گی،بیروزگاری ختم ہوگی اور صوبے کی معیشت مستحکم ہو گی، محمود خان
* صوبے کے پن بجلی،معدنیات ،ٹوارزم انڈسٹری ، زرعی صنعت اور گھریلو صنعت سمیت دیگر شعبے دیر پا ترقی کی ر اہ ہے ، وزیراعلیٰ
* سوات کاس کایڈ پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ، محمود خان
* گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ منصوبوں جن میں ایف ڈبلیو او منصوبے، کورین منصوبے ، سینو ہائیڈرو اور KHNP منصوبیکی تکمیل سے صوبے میں صنعتکاری کیلئے سستی بجلی فراہم کریں گے، محمود خان
* پیہور پن بجلی منصوبے سے حاصل 28 میگاواٹ بجلی فوری طور پر گدون انڈسٹریل زون کو فراہم کی جائے، محمود خان کی ہدایت
* جو منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں 36 میگاواٹ درال،17 میگاواٹ رانولیہ اور 2.6 میگاواٹ ماچیا شامل ہیں ،ان کیلئے EPA کی منظوری لی جائے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت