News Details

09/01/2019

سابقہ فاٹا کے بارے میں پیمان ٹرسٹ کے یوتھ کنونشن سے صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر کا خطاب

سابقہ فاٹا کے بارے میں پیمان ٹرسٹ کے یوتھ کنونشن سے صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر کا خطاب پشاور۔ ضم شدہ اضلاع کے عوام کی ستر سالہ محرومیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔ اجمل وزیر پشاور۔ وزیر اعظم عمران خان ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے واضح احکامات دے چکے ہیں۔ ترجمان صوبائی حکومت پشاور۔ وزیر اعلی محمود خان خود ان اضلاع کے دورے شروع کرچکے ہیں ۔ اجمل خان وزیر پشاور۔ سابقہ فاٹا کے نوجوانوں کو روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت پشاور۔ پولیس میں ہزاروں مقامی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا۔ اجمل خان وزیر پشاور۔ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ اجمل خان وزیر پشاور.خیبر نیوز کی خبر پر وزیر اعلی محمود خان کا ایکشن