News Details

08/01/2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وکیل نیازمین شاہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار ہونے کا حکم دیا ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وکیل نیازمین شاہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار ہونے کا حکم دیا ہے پشاور.وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کوٹلہ محسن خان عثمان آباد میں گھر پر آگ لگانے والے ملزمان کے خلاف بھی حرکت میں آنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور۔ وزیراعلیٰ نے پولیس حکام سے اس واقعہ کی مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے