News Details

28/12/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا حویلیاں میں تین سال کی معصوم بچی سے زیادتی اور اُس کے قتل کے واقعے کا نوٹس

* وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا حویلیاں میں تین سال کی معصوم بچی سے زیادتی اور اُس کے قتل کے واقعے کا نوٹس * وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو واقعے کی تیزرفتار انکوائر ی کرنے اوررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت * اس گھناؤنے فعل کے مرتکب عناصر کو عبرتناک سزاد ی جائے گی ، وزیراعلیٰ * وزیراعلیٰ کی صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل وزیر کو متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں رہنے اور پیش رفت کی مانیٹرنگ کی ہدایت * درندگی کے مرتکب عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ، جلد انجام کو پہنچنے چاہئیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت