News Details

28/12/2018

ترجمان صوبائی حکومت اجمل خان وزیر کا سوشل میذیا پر وائرل پوسٹ کا نوٹس

پشاور۔ترجمان کی ہدایت پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک نے بیمار شخص کے گھر ایمبولنس بھیج کر ہسپتال منتقل کردیا۔ پشاور۔ امان اللہ نامی شخص کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں اس کی بیماری اور سرکاری علاج کا مطالبہ کیا گیا تھا پشاور ۔ ذہنی طور پر بیمار امان اللہ کا سرکاری طور پر علاج کیا جائے گا۔ اجمل وزیر کی اہم ایس ٹانک ہسپتال کو ہدایت پشاور۔ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ذہین تعلیم یافتہ شخص غربت کی وجہ سے علاج کرانے قاصر ہے۔ پشاور۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق غریب شہریوں کا علاج حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اجمل خان وزیر پشاور۔ ضرورت پڑی تو بیمارکا علاج کسی بھی بڑے ہسپتال سے کرائیں گے۔ ترجمان صوبائی حکومت