News Details

26/12/2018

ضلع کرم کے عوام کا اپنے مطالبات کے حق پشاور پریس کلب کا سامنے دھرنا

پشاور:ضلع کرم کے عوام کا اپنے مطالبات کے حق پشاور پریس کلب کا سامنے دھرنا پشاور: ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کے اجمل وزیر کی مظاہرین کو مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی پشاور:مظاہرین کے مطالبات وزیر اعلی کے سامنے رکھونگا، اجمل وزیر ترجمان کے پی حکومت پشاور: ضلع کرم کے مظاہرین کی تمام جائز مطالبات تسلیم کی جایئگی۔ اجمل وزیر پشاور: صوبے میں تمام ضم اضلاع کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا اولین ترجیح ہے، ترجمان کے پی حکومت پشاور: تمام قبائیلی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرینگے، اجمل وزیر ترجمان صوبائی حکومت۔ پشاور: کسی کو بھی غریب عوام سے زیادتی نہیں ہونے دینگے۔ اجمل وزیر پشاور: مشیر تعلیم ضیائ اللہ بنگش بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پشاور: مظاہرے میں شریک ہونے پر مظاہرین نے حکومتی وفد کاشکریہ ادا کیا۔ پشاور: حکومتی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے عارضی طور پر رات کےلئے دھرنا ختم کردیا