News Details
21/12/2018
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کرک کا اچانک دورہ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈسٹرکٹ ہسپتال کرک کا اچانک دورہ۔
* ایمرجنسی اور او پی ڈی میں چیکنگ کے دوران ناکافی عملہ اور بہترانتظامات نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
* 24 گھنٹوں میں مریضوں اور عملے اور ڈیوٹی سے متعلق مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔محمود خان
* ہسپتال میں بہتر انتظامات ، ڈاکٹروں اور عملہ کی مکمل دستیابی اور ڈیوٹی پر موجودگی کی ہدایت ۔وزیراعلیٰ
* کوئی بہانہ یا بہتر طبی سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹ ناقابل برداشت ہوگی۔ محمود خان
* ہسپتال غریب مریضوں کیلئے ہوتے ہیں حکومت غریب مریضوں کیلئے وسائل فراہم کرتے ہیں
* غفلت اور کوتاہی پر سخت ایکشن ہوگا۔ وزیراعلیٰ
* حکومت نے ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی تنخواہوں میں اضافہ بہتر کارکردگی سے مشروط کیا ہے۔
* ہر حالت میں عوامی فلاح اور بہتر طبی سہولیات کیلئے تمام فیصلوں پر من و عن عمل درآمد یقینی بنائیں۔ وزیراعلیٰ