News Details
21/12/2018
وزیراعلیٰ کا کرک کے دورے کے دوران کرک بار سے خطاب۔
وزیراعلیٰ کا کرک کے دورے کے دوران کرک بار سے خطاب۔
* وزیراعلیٰ کا کرک بار کیلئے10 لاکھ گرانٹ کا اعلان
* وکلاء کا انصاف کی فراہمی میں نمایا ں کردار ہے۔ محمود خان
* وکلاء کو انصاف کی فراہمی اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے حکومتی کاوشوں میں مدد کریں۔محمود خان
* وکلاء ناانصافی کے اندھیروں میں غریبوں کیلئے انصاف کی کرن ہے۔