News Details

12/12/2018

اففان مہاجرین بچوں کو شہریت دینے کے حوالے سے شارپ تنظیم کے ڈائیلاگ سے ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل خان وزیر کا خطاب

اففان مہاجرین بچوں کو شہریت دینے کے حوالے سے شارپ تنظیم کے ڈائیلاگ سے ترجمان خیبر پختونخوا حکومت اجمل خان وزیر کا خطاب پشاور۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر مہاجرین کے حوالے سے جامع پالیسی پر کام جاری ہے۔ پشاور۔ 40 سال سے لاکھوں افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کررہے ہیں۔ پشاور۔ سب سے زیادہ 60فی صدافغان مہاجرین خیبر پختونخوا میں قیام پذیر ہیں۔ پشاور۔ عالمی برادری مہاجرین کی رضاکارانہ اور باعزت واپسی میں مدد کرے۔ پشاور۔ مہاجرین کے نقل و حرکت پر پابندی نہیں لیکن مجرمانہ سرگرمیوں اور سہولت کاری میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ پشاور۔ افغان مہاجرین کے حوالہ سے پالیسی میں تمام سٹیک ہولڈرزکی رائے کو مد نظر رکھا جائے گا۔