News Details
03/12/2018
گورنرہاوس پنجاب کی دیواریں گرانے کے حوالے سے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تنقید پر خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان کا رد عمل
گورنرہاوس پنجاب کی دیواریں گرانے کے حوالے سے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تنقید پر خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان کا رد عمل
پشاور۔ گورنر ہاوس کی دیواریں گرانا دراصل امارت اور غربت کے مابین حائل دیواریں گرانا ہے۔
پشاور۔ ان دیواروں کے پیچھے حکمرانوں کی پر تعیش طرز زندگی کو عوام کے سامنے آشکارہ کرنا ہے۔
پشاور۔ اب عوام اور حکمرانوں کے مابین کوئی پردہ حائل نہیں رہے گا۔
پشاور۔ حاکم اور محکوم کا تصور اب ختم ہوگیاہے۔
پشاور۔ وزیر اعظم عمران خان نے غلامانہ سوچ کو ختم کرنے کا عزم کیا ہواہے۔غلامانہ سوچ اب قصہ پارینہ بن چکا۔
پشاور۔ روایتی سیاستدان اب عوام پر حکمرانی کا سوچ بدل لیں۔
علامہ اقبال رح کے بقول ``حائل رہیں کیوں خالق ومخلوق میں پردے``
اجمل خان وزیر ترجمان خیبر پختونخوا حکومت