News Details
21/11/2018
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا محمود خان کا چمن کی سرخ جامع مسجد میں دھماکے کی مذمت
* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا محمود خان کا چمن کی سرخ جامع مسجد میں دھماکے کی مذمت ۔
* وزیر اعلیٰ کامتاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔
* دہشت گرد اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں مایوسی اور پسپائی کے عالم میں کر رہے ہیں۔ محمود خان
* وزیراعلیٰ کا جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کی بھی دعا