News Details

18/11/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا حاجی عبدالوہاب کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا حاجی عبدالوہاب کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا عبدالوہاب نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کی تبلیغ کیلئے کام کیا۔ مولانا عبدالوہاب کی دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لئے کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیگی, وزیر اعلی دعاء ہے کہ اللّہ مولانا عبدالوہاب کی مغفرت، درجات بلند کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں, وزیر اعلی