News Details

17/11/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے شہید ایس پی محمد طاہر داوڑ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے شہید ایس پی محمد طاہر داوڑ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دی شہیدایس پی کے اہل خانہ کو شہید پیکج کے تحت تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ