News Details
06/11/2018
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کا اچانک دورہ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کا اچانک دورہ
پشاور: عوام کو طبی سہولیات دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے صوبائی حکومت کا ایک اور بڑا اقدام
پشاور:وزیراعلی محمود خان نے مھکمہ صحت کو ریفرل سسٹم کے آڈٹ کی ہدایت کردی۔
پشاور: ریفرل سسٹم کے آڈٹ سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پر بھی مریضوں کو بوجھ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ
پشاور:ڈاکٹر مریض کو غیر ضروری طور پرپشاورمنتقل کرنے کرنے کی بجائے مقامی ہسپتال میں ہی علاج کرے۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت
پشاور:وزیر صحت ریفرل سسٹم پر نظر رکھے۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت
پشاور:عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ وزیراعلیٰ
پشاور:وزیر اعلی نے او پی ڈی اور کیجولٹی کو معائنہ بھی کیا
پشاور: مریضوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ کا ہسپتال انتظامیہ کو احکامات
پشاور:سوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے