News Details

05/10/2018

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے ایکشن پلان پر اجلاس

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے ایکشن پلان پر اجلاس ناکارہ پائپ لائنوں کی تبدیلی ، فلٹر پلانٹس کی تنصیب اور غیر فعال ٹیوب ویلز کو فعال بنانے کا پلان پانی کو صاف رکھنے کیلئے عوامی آگاہی مہم کے اجراء کا فیصلہ پانی کے غیر قانونی کنکشن منقطع کرنے اور ریکوری کے مسائل دور کرنے کی ہدایت واٹر سپلائی ایجنسیوں کو قانونی طور پر مضبوط کرنے کی تجویز سے بھی اتفاق کیا